حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ھمراہ تاریخی گروپ فوٹو
دائیں جانب سے: (کھڑے ہوئے) عبدالحمید ابن شیخ رحمت اللہ، حکیم فضل الہٰی، منشی تاج دین، میر ناصر نواب دہلوی، میر حامد شاہ، ماسٹر غلام محمد سیالکوٹی، صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد
(کرسیوں پر) شیخ رحمت اللہ، مولوی عبدالکریم سیالکوٹی، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام، مولوی غلام حسن پشاوری، حضرت حکیم مولوی نورالدین (آپ کی گود میں صاحبزادہ مرزا بشیر احمد)۔
(فرش پر) خلیفہ رشیدالدین، سیٹھ اسماعیل آدم، مفتی محمد صادق، مرزا خدا بخش، شیخ مولا بخش، شیخ عبدالرزاق ابن شیخ عبدالرحمان رضی اللہ عنھم
حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ھمراہ
دائیں جانب سے: (کھڑے ہوئے) نامعلوم، شیخ یعقوب علی عرفانی، نامعلوم، چوہدری مولا بخش۔ نامعلوم، ڈاکٹر فیض علی صابر
(کرسیوں پر) منشی عبدالعزیز دہلوی، ڈاکٹر محمد اسماعیل خان گوڑیانی، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام، مرزا یعقوب بیگ، مرزا نیاز بیگ کلانوری
(فرش پر) نامعلوم، منشی رستم علی، منشی اروڑا خان، منشی کرم علی، فضل دین رضی اللہ عنھم
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ھمراہ تاریخی گروپ فوٹو
دائیں جانب سے: (کھڑے ہوئے) ملک غلام حسین رہتاسی، مولوی حکیم قطب الدین، مہر نبی بخش بٹالوی، حکیم محمد حسین، عبداللہ عرب، حکیم فضل دین بھیروی، بھائی عبدالرحیم، پیر منظور احمد (اپنی بیٹی کے ھمراہ)، مرزا اسماعیل بیگ۔
(کرسیوں پر) صاحبزادہ مرزا بشیر احمد (میاں معراج دین عمر کی گود میں)، مفتی محمد صادق، حضرت حکیم مولوی نورالدین، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام (آپ کی گود میں صاحبزادہ مرزا شریف احمد) مولوی عبدالکریم سیالکوٹی، مولوی محمد علی، صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد۔
(فرش پر) منشی کرم علی، مولوی شیر علی، شیخ یعقوب علی تراب، ملک شیر محمد، پیر سراج الحق نعمانی (اپنے بیٹے کے ھمراہ)، مفتی فضل الرحمن، نامعلوم رضی اللہ عنھم
حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ھمراہ
دائیں جانب سے: (کھڑے ہوئے) ڈاکڑ مرزا یعقوب بیگ، مفتی فضل الرحمن، پیر منظور محمد، حکیم فضل دین بھیروی۔
(کرسیوں پر) نامعلوم، چوہدری مولا بخش سیالکوٹی، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام، آپ کی گود میں صاحبزادہ مرزا شریف احمد، شیخ نور احمد، مستری فیض احمد۔
(فرش پر) حکیم شمس الدین سیالکوٹی، پیر سراج الحق نعمانی کے دوست، پیر سراج الحق نعمانی، محمد یعقوب ابن حکیم محمد حسین، حکیم محمد حسین رضی اللہ عنھم
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ھمراہ تاریخی گروپ فوٹو
دائیں جانب سے: (کھڑے ہوئے) منشی کرم علی، مولوی عبداللہ عرب، مولوی محمد علی، میاں معراج الدین عمر، حکیم فضل دین بھیروی، حکیم محمد حسین، شیخ یعقوب علی عرفانی، مفتی فضل الرحمن، بھائی عبدالرحیم۔
(کرسیوں پر) مفتی محمد صادق، صاحبزادہ مرزا بشیراحمد، صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام (آپ کی گود میں صاحبزادہ مرزا شریف احمد)، حضرت حکیم مولوی نورالدین، مولوی عبدالکریم سیالکوٹی، پیر منظورمحمد۔
(فرش پر) پیر سراج الحق نعمانی، مولوی حکیم قطب الدین، مولوی شیر علی، ملک شیر محمد، نامعلوم رضی اللہ عنھم، جون 1899
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا سیالکوٹ کے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ھمراہ تاریخی گروپ فوٹو
دائیں جانب سے: (کھڑے ہوئے) نامعلوم، نامعلوم، نامعلوم، شیخ غلام حسین، میاں بشارت احمد، سید ارشاد شاہ، نامعلوم، نامعلوم، حکیم فضل دین بھیروی، میاں غلام محمد کاتب، شیخ محمد اکبر، میاں خدا بخش، شیخ مولا بخش
(کرسیوں پر) نامعلوم، نامعلوم، منشی اللہ دتہ، میاں نظام الدین، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام، حکیم حسام الدین (آپ کی گود میں صاحبزادہ مرزا بشیرالردین محمود احمد)، میاں فضل دین زرگر(آپ کی گود میں صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد)
(فرش پر) نامعلوم، مستری شہاب الدین، منشی محمد عبداللہ، میاں محمد دین، منشی رحیم بخش (آپ کی گود میں میر محمد اسحاق)، شیخ جان محمد وزیرآبادی اور قاضی ضیاء الدین رضی اللہ عنھم
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذاتی مستعملہ تبرکات (جوتے)
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذاتی مستعملہ تبرکات (پیتل کا برتن)
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذاتی مستعملہ تبرکات (دوائیوں کا ڈبہ)
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذاتی مستعملہ تبرکات (دوات)
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مبشراولاد
حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صاحبزادہ مرزا شریف احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد محترم حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیح ومہدی موعود کے ھمراہ
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیح ومہدی موعود
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیح ومہدی موعود
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود علیہ السلام