سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز کی مسجد فضل لندن آمد کے موقع پر دیئے گئے استقبالیہ سےحضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، مبلغ انچارج یوکے، خطاب فرماتے ہوئے ، لنڈن، یوکے،12 جولائی 1935
مسجد فضل لندن کی افتتاحی تقریب، لندن، یوکے، 3 اکتوبر 1926۔
مسجد فضل لندن کی افتتاحی تقریب، لندن، یوکے، 3 اکتوبر 1926۔
مسجد فضل لندن کے افتتاح کے موقع پر خان بھادرسرعبدل قادراور بابو عزیز دین صاحب ،3اکتوبر1926، یوکے
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے ممرانِ کافلہ پیرس کی پہلی مسجد میں باجماعت نماز کے بعد، پیرس، فرانس 1924
قمرالانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ چند دوستوں کے ھمراہ، پشاور، 1910
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بائیں سے دائیں جانب: مولوی عبداللہ جان، خان زادہ گل محمد خان، حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، مولوی عبدالرحیم جان، حضرت قاضی محمد یوسف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عظیم باکسرمحمد علی مسجد نور میں نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے،فرینکفرٹ، جرمنی
حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ جماعت احمدیہ فتح پور (گجرات) کے احباب
حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ جماعت احمدیہ کبابیر کے احباب، حیفہ
عملہ جامعہ احمدیہ قادیان، 1930-1931
حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ برطانوی حکومت کی جانب سے اعزازی کرنل کا خطاب دیا گیا تھا۔ یہ تصویر گھوٹکی ضلع گجرات میں بھرتی کے دوران لی گئی تھی (بیٹھے ہوئے بائیں سے دائیں: چوہدری اعظم علی صاحب، حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، پیر بشارت احمد صاحب، پیر محمد عالم صاحب، کھڑے ہوئے: چوہدری صدر خان صاحب)
ممبران بزم درویشان قادیان
دائیں سے بائیں جانب: مصلح الدین سعدی صاحب ابن حضرت ماسٹر قادر بخش صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ماسٹر قادر بخش صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت مولوی عبداللہ سنوری صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب لالپوری، حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب اور محترم برکت اللہ صاحب
مسجد فضل لندن کی ایک پرانی تصویر
صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب اپنے والد حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ
مسجد فضل لندن کے امام عیدالاضحیٰ کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے، 1930
مسجد فضل لندن میں عیدالفطر کی نماز، 1930
مسجد فضل لندن میں ایک اتوار کی ملاقات، 1930
جلسہ سالانہ قادیان، دسمبر 1929
دائیں سے بائیں جانب: حافظ قدرت اللہ صاحب مبلغ ہالینڈ، شہزادہ فہد الفیصل آف سعودی عرب، حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مسجد فضل لندن کی افتتاحی تقریب، لندن
شہزادہ فیصل اورممبران قافلہ مسجد فضل لندن میں، 12 جولائی، 1935
پیڈنگٹن ریلوے اسٹیشن لندن پرسعودی عرب کے شہزادہ فیصل کا استقبال کیا جا رہا ہے۔ انتہائی بائیں جانب حضرت مولانا عبدالرحیم درد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہیں
ایک تاریخی اور نایاب فوٹو: ان واقفین نے جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر سنتالیس مختلف زبانوں میں بات کی تھی۔
ایک نایاب تصویر۔ فلیسطینی عرب جماعت کے ممبران (بیعت کے بعد) مولوی جلال الدین شمس صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ