جلسہ سالانہ ربوہ، پاکستان، 1981
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر دعا کرواتے ہوئے، (حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب آپ کے عقب میں کھڑے ہیں
مسجد بشارت کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ہسپانوی احباب سے خطاب فرما رہے ہیں اور مولانا کرم الہٰی ظفر صاحب مترجم کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، پیدرو آباد، سپین، 1980
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ جماعت احمدیہ سپین کے ممبران کے ساتھ
حضرت حافظ مرزا ناصراحمد رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفة المسیح الثالث
حضرت حافظ مرزا ناصراحمد رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفة المسیح الثالث
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد بشارت پیدروآباد سپین کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد بشارت پیدروآباد سپین کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے
فیڈرل ریڈیو کارپوریشن ،فیڈرل پیلس میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کا انٹرویو، لاگوس ، نائیجیریا ، 23 اگست 1980
فیڈرل ریڈیو کارپوریشن ،فیڈرل پیلس میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کا انٹرویو، لاگوس ، نائیجیریا ، 23 اگست 1980
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ احمدیہ ہسپتال میں لیبارٹری بلاک کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے، اوجوکور ، نائیجیریا،22 اگست 1980
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی(مجلس خدام الاحمد یہ) کی دوسری سالانہ تربیتی کلاس سے خطاب فرماتے ہوئے ، 1500 طلباء نے حصہ لیا اور کلاسز 10 دن تک جاری رہیں ، نائیجیریا ، 22 اگست 1980۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد ایلاروکے افتتاح کے موقع پر تختی کی نقاب کشائی کرتے ہوئے، ایلارو،نائجیریا، اگست 1980
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ طلباء جامعہ احمدیہ کا گروپ
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ جامعہ احمدیہ کی ایک تقریب میں رونق افروز ہیں، ملک سیف الرحمٰن صاحب (پرنسپل) تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ مرکزی مجلس عاملہ خدام الاحمدیہ
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ خدام الاحمدیہ کا گروپ
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ خدام الاحمدیہ کا گروپ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نئے قصرخلافت کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے، ربوہ پاکستان
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ قصرخلافت کی عمارت کا ماڈل ملاحظہ فرمانے کے بعد دعا کرواتے ہوئے
مسٹرہلالیمن صدرمملکت غانا حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ
مسٹر مصطفیٰ سانوسی ڈپٹی چیف منسٹرسرالیون حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ
عزت مآب پی باربر، کونسل جنرل، کی استقبالیہ میں حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات، آسٹریلیا
ہاوس آف کامنز لندن کے باہر ٹام کاکس ممبرآف پارلیمنٹ حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ محوگفتگو۔ ایم ایم احمد صاحب اور حضرت چوہدری سرظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی موجود ہیں
ہاوس آف کامنز لندن کے باہرحضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ ایک ممبر آف پارلیمنٹ ٹام کاکس
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ جماعت احمدیہ برطانیہ کے چند احباب
ٹام کاکس ممبرآف پارلیمنٹ حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ ہاوس آف کامنز لندن کے باہر
جماعت احمدیہ برمنگھم کے چنداحباب حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ۔۔۔ لارڈ کوبہم کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے بعد ہیگلی ہال کے باغیچہ میں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ غیرازجماعت احباب سے محوگفتگو
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ برمنگھم کے ایک خوبصورت پارک میں رونق افروز ہیں۔ عقب میں ہیگلی ہال ہے جہاں پر لارڈ کوبہم نے حضورانور کے اعزاز میں استقبالیہ دیا تھا
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ لندن میں پریس سے مخاطب ہیں
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ پریس کے نمائندوں سے مخاطب ہیں، لندن
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ دورہ غانا کے دوران
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی حرم اول سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ کا جنازہ پڑھاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ الحاج مصطفیٰ سانوسی (فیڈرل منسٹر اور صدر مسلم لیگ غانا)
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ جرمنی میں احباب جماعت کے ساتھ
جماعت کے چند بزرگان حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ۔۔۔ دائیں سے بائیں جانب: چوہدری شبیراحمد صاحب، صالح محمد صاحب، مولانا عبدالمالک خان صاحب، مرزا عبدالحق صاحب اور صوفی غلام محمد صاحب
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ہوٹل میں مولانا محمد صدیق گورداسپوری، مولانا مسعود احمد جہلمی اور میاں محمد ابراہیم آف جموں سے محوگفتگو ہیں، نیویارک (امریکہ)
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ حضرت عبدالرحمن جٹ صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ گھڑدوڑ کے مقابلہ کے بعد انعامات تقسیم کرتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اور (حضرت) صاحبزادہ مرزاطاہراحمد صاحب جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اورحضرت چوہدری ظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سرائےفضل عمر ربوہ میں کھانا کھاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اور (حضرت) صاحبزادہ مرزاطاہراحمد صاحب
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ چند انڈونیشین احمدی احباب
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ٹیبل ٹینس کھیلتے ہوئے، سویڈن
تاریخی کسرِ صلیب کانفرنس کے موقع پرحضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ گروپ فوٹو، کینسنٹن، لنڈن، یوکے، 2 تا 4 جون1978۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ برطانیہ میں موجود مبلغین کرام
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ تاریخی کسرِ صلیب کانفرنس کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے
کسرصلیب کانفرس سے خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کسرصلیب کانفرس سے خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ تاریخی کسرِ صلیب کانفرنس کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے، کینسنٹن، لنڈن، یوکے، 2 تا 4 جون1978۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ تاریخی کسرِ صلیب کانفرنس کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے، کینسنٹن، لنڈن، یوکے، 2 تا 4 جون1978۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ تاریخی کسرِ صلیب کانفرنس کے موقع پر ، کینسنٹن، لنڈن، یوکے، 2 تا 4 جون1978۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ تاریخی کسرِ صلیب کانفرنس کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے، کینسنٹن، لنڈن، یوکے، 2 تا 4 جون1978۔
یورپین مبلیغین حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ
خدام الاحمدیہ کے ممبران حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ مسجد فضل ھمبرگ جرمنی میں
فرینکفرٹ کے میئر مسٹر مارٹن برگ ، حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ جرمنی میں پریس کانفرنس کے موقع پر،قیصرس ہالے ، فرینکفرٹ ، جرمنی۔
(حضرت) صاحبزادہ مرزا مسروراحمد صاحب نے اپنی بیٹی کو اٹھایا ہوا ہے اور حضرت خلیفۃالمسیح الثالٹ ان سے شفقت کا اظہار کرتے ہوئے
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ ایک افریقی بادشاہ، (حضرت) صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب حضور کے عقب میں کھڑے ہیں۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے ایک دورہ برطانیہ کے دوران
جماعت احمدیہ برطانیہ کے ممبران حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ جماعت احمدیہ برطانیہ کے ممبران
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمود ہال لندن میں داخل ہورہے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ خطبہ جمعہ ارشاد فرمانے فضل مسجد لندن کی جانب تشریف لے جاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالیٰ ایک دورہ برطانیہ کے دوران
حضرت حافظ مرزا ناصراحمد رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفة المسیح الثالث
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے، مسجد ناصر ، گوٹنبرگ ، سویڈن۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے، ربوہ 1977
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ لندن میں ایک عشائیہ کے بعد دعا کرواتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد اقصیٰ ربوہ میں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ انصاراللہ مرکزیہ کے اجتماع سےخطاب فرماتے ہوئے، اسٹیج پر (حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب بھی موجود ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ انصاراللہ مرکزیہ کے اجتماع کی طرف تشریف لے جاتے ہوئے، (حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب بھی ساتھ ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ پاکستان قومی اسمبلی کے باہر پولیس والوں سے گفتگو فرما رہے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ حضرت چوہدری سرظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت حافظ مرزا ناصراحمد رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفة المسیح الثالث
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے معزز احباب جماعت بشمول (حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب، حضرت
پرانے قصرخلافت کے احاطہ میں حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ (حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد سے محوگفتگو
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد فضل لندن میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے
ایک خوبصورت اور خوشگوار لمحہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ قدرتی نظاروں کو کیمرہ میں محفوظ کرتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمود ہال لندن کے باہراحباب جماعت کے ساتھ
حضرت حافظ مرزا ناصراحمد رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفة المسیح الثالث
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مولوی محمد دین صاحب صدرصدرانجمن احمدیہ سے محو گفتگو
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ سے نیو جرسی کے مئیر کی ملاقات، 1976
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ باسکٹ بال ٹورنامنٹ پر عہد دوہراتے ہوئے
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ گھڑسواری کے مقابلوں کے دوران، ربوہ، پاکستان
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمود ہال لندن میں چند تصاویر ملاحظہ فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ایک آمین کی تقریب میں
دفتری کارکنان جماعت احمدیہ برطانیہ حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمود ہال لندن میں ایک تقریب میں رونق افروز ہیں۔ حضرت چوہدری ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے دائیں جانب اور شیخ مبارک احمد صاحب بائیں جانب تشریف فرما ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مزار پر
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ خدام الاحمدیہ کا گروپ، بائیں جانب سے تیسرے نمبر پر (حضرت) صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب کھڑے ہیں
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کبڈی ٹورنامنٹ کے موقع پر شائقین سے خطاب فرما رہے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ مولانا ابوالعطاء جلندھدری صاحب
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ 1974 میں قومی اسمبلی پاکستان میں جماعت احمدیہ کرنے والے وفد کے ھمراہ
قومی اسمبلی پاکستان میں جماعت احمدیہ کی نمائندگی کرنے والا وفد، 1974
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ جماعت احمدیہ پشاور کا ایک وفد، ربوہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ عملہ دفترمجلس نصرت جہاں، ربوہ، 1970
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے بڑے بیٹے مرزا انس احمد صاحب کے ساتھ
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ حضرت چوہدری سر محمد ظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ خدام الاحمدیہ کا گروپ، بائیں جانب سے تیسرے نمبر پر (حضرت) صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب کھڑے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ایک انگریز گھرانہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمودھال لندن کی افتتاحی تقریب میں مہمانوں کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمودھال لندن کے افتتاح کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالیٰ انٹرویو دیتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ جدید پریس ربوہ کا معائنہ فرماتے ہوئے
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ احمدیہ ہال میں خطاب کے بعد دعا کرواتے ہوئے، کراچی، 7 جون 1970
صدرمملکت ولیم ٹبمن حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ ،نو تعمیر شدہ صدر ہاؤس ، منروویا ، لائبیریا، 30 مئی 1970۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے ،نو تعمیر شدہ صدر ہاؤس ، منروویا ، لائبیریا، 30 مئی 1970۔
صدرمملکت ولیم ٹبمن حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ ،نو تعمیر شدہ صدر ہاؤس ، منروویا ، لائبیریا، 30 مئی 1970۔
صدرمملکت ولیم ٹبمن حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ ،نو تعمیر شدہ صدر ہاؤس ، منروویا ، لائبیریا، 30 مئی 1970۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ احمدیہ سیکنڈری سکول میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے،بو، سیرالیون، 11 مئی 1970
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ احمدیہ سیکنڈری سکول میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے،بو، سیرالیون، 11 مئی 1970
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ احمدیہ سیکنڈری سکول میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے،بو، سیرالیون، 11 مئی 1970
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی ٰ سے سیرا لیون کے وزیراعظم سیاکا اسٹیونز کی ملاقات، فری ٹاؤن ، سیرا لیون، 6 مئی 1970۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد نظیر علی کے افتتاح کے موقع پر فیتہ کاٹتے ہوئے، لیسٹر، سیرا لیون،8 مئی 1970۔
سر بنجا تیجنسی حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کا اسٹیٹ ہاؤس میں عشایئہ کے موقع پراستقبال کرتے ہوئے، فریٹاؤن ، سریرا لیون ، 7 مئی 1970۔
سر بنجا تیجنسی حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہمرہ عشایئہ کے موقع پر، فریٹاؤن ، سریرالیون ، 7 مئی 1970۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہمراہ سیرالون کے(قائم مقام گوزنر جنرل) سر بنجا تیجنسی ، فریٹاؤن ، سریرا لیون، 6 مئی 1970۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے اعزاز میں دیئے جانے والے استقبالیہ میں تشریف لے جاتے ہوئے، آپ کے دائیں جانب مسڑایف ایم سنگھاٹے (گورنرجنرل گیمبیا) ہیں۔ گیمبیا 2 مئی 1970
نمائندہ صدرمملکت آف لائبیریا حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے اعزاز میں دیئے گئے ہوٹل انٹرکونٹیننٹل میں استقبالیہ کے موقع پر ،نو تعمیر شدہ صدر ہاؤس ، منروویا ، لائبیریا ،29اپریل 1970۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کا ٹیچی مان میں استقبال، ٹیچی مان، گھانا، 22 اپریل 1970۔
پی کے گیسی مرچنٹ کی استقبالیہ میں حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات ، اکرا، گھانا،19 اپریل 1970۔
صدر مملکت میجر جنرل یعقوب گوون ، حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی کے ہمرہ ملاقات کے بعد دعا کرتے ہوئے ، ڈوڈان بیرکس ، نائیجیریا، 13 اپریل 1970۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ یورپ اور مغربی افریقہ کے دورہ پرروانگی سے قبل کراچی ائیرپورٹ پر دعا کرواتے ہوئے، کراچی، 4 اپریل 1970
فیڈرل پیلس ہوٹل میں استقبالیہ کے موقع پرحضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ گیمبیا کے گورنرجنرل ایف ایم سنگہاٹے ، لاگوس، نائیجیریا، اپریل 1970
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ، کے ھمراہ پروفیسر ریو گیبسن یونیورسٹی کالج آف سیرا لیون میں استقبالیہ کے موقع پر ، سیرا لیون، 1970۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ فضل عمرفاونڈیشن کے دفتر کے افتتاح کی تقریب میں نماز پڑھاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد نصرت جہاں کے افتتاح کے موقع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے، کوپن ہیگن ڈنمارک
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ سیرالیون میں پریس کانفرنس سے خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ چند ممبران جماعت، سیرالیون، 1970
مولانا عبدالوہاب آدم صاحب غانا میں حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کو یادگاری تحفہ پیش کرتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ٹیچی مین غانا میں اپنی آمد کا یادگاری کتبہ نصب کرتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کی غانا میں آمد
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کماسی غانا میں احمدیہ سیکنڈری سکول کا دورہ فرماتے ہوئے
غانا جماعت کی جانب سے حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے اعزاز میں استقبالیہ، ایمبیسیڈر ہوٹل عکرہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ فیڈرل پیلس ہوٹل لاگوس نائیجیریا میں پریس سے مخاطب ہیں۔ مرزا مبارک احمد صاحب حضور کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں۔ چوہدری محمدعلی صاحب بھی عقب میں موجود ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ غانا میں نماز پڑھاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ دفتر فضل عمرفاونڈیشن (ربوہ) کے افتتاح کے موقع پر۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت نظیراحمد علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کتبہ پڑھتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اور حضرت سرظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ لندن میں
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ سے یعقوبو گوان (صدرمملکت نائیجریا) تحفہ وصول کررہے ہیں
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہمراہ جسٹس اے آر باکرے، لاگوس، نائیجیریا، 1970
گمبیا کے گورنرجنرل حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ۔ سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ (حرم اول) بھی تصویر میں موجود ہیں
فضل عمرفاونڈیشن کے ڈائیریکٹرز حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ (حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کو انعام دیتے ہوئے
صاحبزادہ مرزا ناصراحمد رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفة المسیح الثالث
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ رضاکاران جلسہ کے ساتھ عشائیہ میں۔ حضرت صاحبزادہ مرزا عزیزاحمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، صاحبزادہ مرزا منصوراحمد صاحب اورخاندان اقدس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دیگر ممبران بھی موجود ہیں۔.
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ فضل عمرفاونڈیشن (ربوہ) کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے۔ محترم شیخ مبارک صاحب آپ کے بائیں طرف ہیں
بطور مشنری روانگی کے وقت مولانا عثمان چاو صاحب حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ربوہ میں ایک میٹینگ کے دوران
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالیٰ ایک پرنٹنگ پریس کا معائنہ کرتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کراچی جماعت کے ممبران کے ساتھ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کی لندن تشریف آوری کے موقع پر ایک بچہ آپ کی خدمت میں پھول پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہا ہے
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ عملہ حفاظت
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ھمراہ عملہ دفتر وقف عارضی
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ جماعت احمدیہ لاہور کے چند ممبران کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے دورہ جرمنی کے دوران، مسٹر ہلس نے بیعت کرنے کے لیے نورنبرگ سے سفر کیا۔ یہ خلافت ثالثہ کے دور میں احمدیت کو قبول کرنے والے پہلے جرمن احمدی تھے، جرمنی ، 1967
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی کے ہمرہ ایک اطالوی مسلمان ڈاکٹر محمد عبدالہادی اطالوی چیوسی جنہوں نے ایسپرانٹو زبان میں قرآن مجید کے بیس پاروں کا ترجمہ کیا ، فرینکفرٹ ، جرمنی ۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ فوٹوگرافی کرتے ہوئے
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ سے پوپ کی ملاقات
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ دورہ یورپ کے دوران، 1967
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد فضل لندن میں احباب جماعت سے خطاب فرما رہے ہیں
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے اعزاز میں میئرآف ونڈزورتھ کی جانب سے استقبالیہ، ونڈزورتھ ہال ، لنڈن، یوکے،29 جولائی1967۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد فضل میں خطبہ جمعہ کے موقع پرخطاب کےلئے تشریف لے جاتے ہوئے، لنڈن، یوکے، 28 جولائی 1967۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد فضل میں خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے ہیں، لنڈن، یوکے، 28 جولائی 1967۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے اعزاز میں میئرآف ونڈزورتھ کی جانب سے استقبالیہ، ونڈزورتھ ہال ، لنڈن، یوکے، 29 جولائی1967۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمود ہال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے، لندن،یوکے،جولائی 1967
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ محمود ہال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے، لندن، 1967
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کی لندن میں تشریف آوری، 1967
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث حافظ صاحبزادہ مرزا ناصر احمد رحمہ اللہ تعالیٰ
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی ربوہ میں مسجد اقصیٰ کے سنگ بنیاد کے بعد دعا کرواتے ہوئے، ربوہ، پاکستان، 28 اکتوبر 1966۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی مسجد اقصیٰ کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر، ربوہ، پاکستان، 28 اکتوبر 1966۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی مسجد اقصیٰ کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر احبابِ جماعت سے خطاب فرماتے ہوئے، ربوہ، پاکستان، 28 اکتوبر 1966۔
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی خلافت کے پہلے جلسہ کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے، ربوہ، 1965
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ انتخاب خلافت کے بعد دعا کرواتے ہوئے، ربوہ، پاکستان، 8 نومبر 1965
صاحبزادہ مرزا ناصراحمد رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفة المسیح الثالث
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب جلسہ سالانہ ربوہ موقع پرخطاب فرماتے ہوئے، ربوہ ، پاکستان، 1963۔
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب (پرنسپل تعلیم الاسلام کالج) آپ کے دائیں جانب پروفیسرنصیرخان صاحب ہیں
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب اور چوہدری اسداللہ خان صاحب ٹیبل ٹینس کھیلتے ہوئے
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے عملہ کے چند ممبران کے ساتھ
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب بطور پرنسپل اپنے دفتر میں، تعلیم الاسلام کالج ربوہ
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب (پرنسپل تعلیم الاسلام کالج ربوہ پہلے کنونشن کے موقع پر (1955) درمیان میں میاں افضل حسین صاحب مہمان خصوصی تشریف فرما ہیں
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب اور (حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب مجلس خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع کے موقع پر
روسی سائنسدان (حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب کے ہمراہ، ربوہ ، پاکستان
(حضرت) صاحبزاہ مرزا ناصر احمد کے ھمراہ صوفی غلام مصطفیٰ تبسم صاحب
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب (پرنسپل) کے ھمراہ مرکزی مجلس عاملہ انصاراللہ
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب (پرنسپل) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے طلباء اور عملہ کے ساتھ
(حضرت ) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کا 1953 کے جماعت احمدیہ کی مخالفت میں فسادات کے بعد جیل سے رہائی پر استقبال
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
(حضرت) صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمدصاحب فرقان بٹالین کے ممبر کے طور پر
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
جامعہ احمدیہ کے پہلے تین پرنسپل: دائیں جانب سے مولانا ابوالعطاء صاحب، حضرت سید سرور شاہ صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، (حضرت) حافظ مرزا ناصر احمد صاحب
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب اور حضرت صاحبزادہ مرزا عزیزاحمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرقان فورس کا معائنہ فرماتے ہوئے
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب اور صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب، ٹرنورڈن فارم،برطانیہ 1935
بائیں طرف آخر میں: (حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد، درمیان میں چوہدری ظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ، دائیں طرف آخرمیں: صاحبزادہ مرزا مظفراحمد صاحب، برطانیہ، 1935
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔ اپنے زمانہ طالب علمی میں
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
جماعت احمدیہ قاہرہ، مصر،(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد کے ھمراہ
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
کھڑے ہوئے (دائیں طرف): (حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب کالج کی فٹبال ٹیم کے ساتھ
جامعہ احمدیہ قادیان 40-1939 نیچے والی لائن میں دائیں جانب سے تیسرے نمبر پر (حضرت) صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب بائیں جانب تیسرے نمبر پر حضرت سید محمد سرور شاہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
دائیں جانب سے: (کھڑے ہوئے) صاحبزادہ مرزا ظفر احمد صاحب، صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب۔ (کرسیوں پر) صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب، (حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب، صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب۔ (فرش پر) صاحبزادہ مرزا حمید احمد صاحب، کرنل صاحبزادہ مرزا داود احمد صاحب
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب قبل از خلافت (دائیں طرف سے تیسرے نمبر پر بیٹھے ہوئے)
(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب
حضرت حافظ مرزا ناصراحمد خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ عنہ