مجلس عاملہ خدام الاحمدیہ ڈرگ روڈ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ، 3 مارچ 1958 دارالصدر کراچی
مجلس عاملہ خدام الاحمدیہ مارٹن روڈ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ، کراچی، 24 فروری 1957
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فضل عمر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کرواتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر، آپ کے دائیں جانب حضرت مرزا بشیر احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جماعت احمدیہ ربوہ کے ممبران سے خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فضل عمر ہسپتال کے افتتاح کےلئے تشریف آوری
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جامعة المبشرین ربوہ میں خطاب فرماتے ہوئے
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ سرظفراللہ خان صاحب اورمکرم الحاجی کوکو صاحب، ایجیبو لینڈ نائیجیریا کے چیف، لندن، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکرم الحاجی کوکو صاحب، ایجیبو لینڈ نائیجیریا کے چیف، کے ھمراہ، لندن، 1955
حضرت سرچوہدی محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ، لندن، 1954
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لندن میں قیام کے دوران، 1955
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، ہالینڈ، 1955
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قاہرہ ائیرپورٹ پر تشریف آوری
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، 1955
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک ڈچ دوست (جنہوں نے قرآنِ مجید کے ڈچ زبان میں ترجمہ میں مدد کی تھی) کی ملاقات
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، 1955
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک ڈچ دوست (جنہوں نے قرآنِ مجید کے ڈچ زبان میں ترجمہ میں مدد کی تھی) کی ملاقات
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، 1955
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک انگریز مہمان کی ملاقات
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی لندن میں تشریف آوری، 1955
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اعزاز میں جامعۃ المبشرین میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر اساتذہ و طلباء جامعہ احمدیہ حضورانور اور حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ، ربوہ
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، 1955
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ میرداود احمد صاحب
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ میں خطاب فرماتے ہوئے
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کشتی کی سیر کرتے ہوئے، وینس اٹلی 1955
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ 61 ملروزروڈ لندن کے باہر کھڑے ہیں۔ آپ کی دائیں طرف سیڑھیوں پر(حضرت) صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کھڑے ہیں
ہالینڈ میں ایک استقبالیہ تقریب، حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک روزنامہ کے ایڈیٹر سے گفتگوفرما رہے ہیں
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک استقبالیہ تقریب میں، سوئیٹزرلینڈ، (1955)
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ زیورخ میں نومبائعین کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قلعہ بلبک دمشق میں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ سر محمد ظفراللہ خان صاحب اور صاحبزادہ ڈاکٹرمرزا منور احمد صاحب
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک ڈچ نومبائع مکرم صادق فادرلینڈ صاحب سے محوِ گفتگو ہیں، ہالینڈ، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ احاطہ مسجد فضل لندن، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، لندن میں قیام کے دوران، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، لندن، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ چند انگریز مہمان
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ, مسجد فضل لندن میں مہمانوں سے ملاقات، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ کالج کے چند طلباء، لندن، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران، صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کار کا دروازہ پکڑ کر کھڑے ہیں۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یورپ کے دورہ کےلئے بندرگاہ پر تشریف آوری، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یورپ کے دورہ کےلئے بندرگاہ پر تشریف آوری، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یورپ کے دورہ کےلئے بندرگاہ پر تشریف آوری، 1955
ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب اور میرداود احمد صاحب حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، یورپ، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج کے عملہ کے ھمراہ
حضرت چوھدری محمد ظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ، یورپ، 1955
ایک نایاب تصویر: حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران میں نماز پڑھاتے ہوئے، لندن، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جماعت کے کچھ ممبران کے ہمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دائیں طرف (حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد فضل لندن میں خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے، 1955
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اعزاز میں دیا گیا استقبالیہ منجانب مکرم ڈاکٹرعبدالحمید صاحب چیف میڈیکل آفیسرریلوے، 23 کچہری روڈ، کراچی (1954)
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دورہ یورپ کےلئے روانگی، 1954
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لج کا عملہ کے ھمراہ، ربوہ، 1954
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کراچی جماعت کے چند ممبران کے ھمراہ، (ربوہ)
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے رفقاء کے ھمراہ جلسہ سالانہ ربوہ ،1952،
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کےھمراہ انجینئرنگ کالج کے احمدی طلباء، لاہور، 1951
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کراچی میں تشریف آوری پر احباب جماعت آپ کا استقبال کر رہے ہیں، کراچی، 1950
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حیدرآباد دکن بھارت کی جماعت سے خطاب فرماتے ہوئے
جنرل سر ڈگلس گریسی کا پیغام فرقان بٹالین کے نام، 1950
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دفترخدام الاحمدیہ قادیان کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ سے خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرقان فورس کے ھمراہ، دیالگڑھ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ( فضل ِ عمر ہسپتال) مسجد یادگار کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر دعا کرواتے ہوئے، ربوہ، پاکستان، 20 ستمبر 1948
یہ مسجد یادگار اسی جگہ تعمیرکی گئی ہے جہاں حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے 30 ستمبر1948کو ربوہ کی سرزمین پر پہلی نمازادا کی تھی۔ اوپروالی تصویرمیں فضل عمرہسپتال ربوہ کی تقریب سنگ بنیاد دکھائی گئی ہے
بائیں سےدائیں: مسٹر روشن دین تنویر صاحب (ایڈیٹر الفضل) ، حضرت مولانا درد صاحب ، مسعود احمد دہلوی صاحب اور دیگر حضرات حضرت خلیفہ المسیح ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صحبت میں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ لنڈی کوتل سندھ کے دوران، پاکستان،7 اپریل 1948۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے، ربوہ ، پاکستان۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ تورخم کے دوران، سرحد، پاکستان،1948 ۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ لنڈی کوتل سندھ کے دوران، پاکستان،1948۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ تورخم کے دوران، سرحد، پاکستان،1948۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ تورخمکے دوران، سرحد، پاکستان،1948۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ تورخم کے دوران، سرحد، پاکستان،1948۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ کے موقع پرخطاب کےلئے تشریف لے جاتے ہوئے، جلسہ سالانہ ، ربوہ، پاکستان، 1948۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ لنڈی کوتل سندھ کے دوران، پاکستان،1948۔
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہجرت کے بعد سرزمین ربوہ پر دوسری نماز کی امامت فرماتے ہوئے، ربوہ، 1948
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ میں خطاب فرماتے ہوئے
درہ خیبر کے قریب (طورخم) کے مقام پر حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ پشاورجماعت کے چند افراد، قیام پاکستان کے بعد، 1948
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فضل عمر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے، ربوہ، پاکستان
جنرل اعظم خان صاحب حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ، مولانا عبدالرحیم درد صاحب درمیان میں کھڑے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ربوہ کے ابتدائی ایام میں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ممبران جماعت کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہمراہ کراچی جماعت کے چند ممبران
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ چند مہمانوں کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ چند جماعت ممبران، ریلوے سٹیشن لدھیانہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ربوہ کے ابتدائی ایام میں نماز پڑھاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ حیدرآباد سندھ کے دوران
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ممبران جماعت کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ چند ممبران جماعت کے ھمراہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر دعا کرواتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ ربوہ میں خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ میں خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مزار اقدس پر دعا کرتے ہوئے، قادیان، بھارت
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ٹانگہ پر سواری کرتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دعویٰ مصلح موعود کے دودن بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ کے ہمراہ مکرم شیخ بشیر احمد صاحب کی قیام گاہ پر، ٹیمپل روڈ، لاہور
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد اقصٰی قادیان میں نماز پڑھانے ہوئے
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھیرہ کے احباب سے خطاب فرماتے ہوئے
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ سالانہ میں خطاب فرماتے ہوئے
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ڈلہوزی (آیان کند) میں سیر کرتے ہوئے
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب فرما رہے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سٹیج پر وضو کرتے ہوئے، آپ کے دائیں طرف مولانا عبدالرحیم صاحب ہیں اور (مولوی شیرعلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے) عبدالرحمن برتن تھامے ہوئے ہیں۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ گولڈن جوبلی جلسہ سالانہ سے خطاب فرما رہے ہیں، سامنے بیٹھے ہوئے (دائیں سے بائیں) حضرت سرظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، شیخ اعجاز احمد صاحب، چوہدری بشیر احمد صاحب اور میاں عبدالمنان صاحب
مولانا عبدالمالک خان صاحب حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جوتا پہناتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پالم پور میں گھوڑسواری کرتے ہوئے
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بربت میں آمد
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جماعت کے کچھ ممبران کے ھمراہ
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد فضل ڈلہوزی میں، محمدعبداللہ ثاقب صاحب (پرائیوٹ سیکریٹری) حضورکو کچھ کاغذات دکھا رہے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ اور(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب تعلیم الاسلام کالج کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر، ربوہ ، پاکستان، 1944۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج کے افتتاح کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے، ربوہ، پاکستان، 1955
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج ربوہ میں لیبارٹری کا معائنہ فرماتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ ہوشیارپور سے واپس تشریف لاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج کی تقریب میں تشریف فرما ہیں، صاحبزادہ مرزا ناصراحمد صاحب خطاب فرما رہے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ مصلح موعود سے خطاب فرماتے ہوئے، دلی 1944
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہشیارپور میں نماز پڑھاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی شادی کے موقع پر
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ جماعت کے چند افراد، ڈلہوزی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج ربوہ میں (حضرت) صاحبزاہ مرزا ناصر احمد صاحب (پرنسپل) آپ کے ساتھ تشریف فرما ہیں۔ پروفیسر نصیر خان صاحب منبرپر کھڑے ہیں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے عملہ کی ملاقات
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے چند طلباء
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلسہ ہشیارپور کے موقع پر نماز پڑھاتے ہوئے
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے معائنہ کے دوران حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور(حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب (پرنسپل)
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج کے طلباء کے ھمراہ
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج ربوہ میں
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیشنگوئی جلسہ مصلح موعود سے خطاب فرماتے ہوئے، دلی، 1944
جلسہ پیشنگوئی مصلع موعود، دلی، 1944،
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت بھائی عبدالرحمن قادیانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ملاقات
چند انگریز مہمان حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مولوی ابوبکر ایوب صاحب، ابوبکر بوگیندو ماہاراجو، راتوپوتی دمنگ اور مولانا رحمت علی صاحب کے ھمراہ
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مشرق بعید کے نوجوان احمدیوں کے گروپ کے ھمراہ: قادیان
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ گولڈن جوبلی جلسہ پرلوائے احمدیت لہراتے ہوئے، 1939
گولڈن جوبلی جلسہ سالانہ کا ایک منظر، لوائے احمدیت اورلوائے خدام الاحمدیہ اکٹھے لہرا رہے ہیں، 1939
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ گولڈن جوبلی جلسہ پرلوائے احمدیت لہرانے کے بعد جلسہ گاہ کی طرف تشریف لے جاتے ہوئے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ گولڈن جوبلی جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے، 1939
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ گولڈن جوبلی جلسہ سالانہ کے موقع پر لوائے احمدیت لہراتے ہوئے، 1939
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوائے احمدیت لہرانے کے بعد جلسہ گاہ کی طرف تشریف لے جاتے ہوئے، گولڈن جوبلی جلسہ قادیان، 1939
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ گولڈن جوبلی جلسہ سالانہ کے موقع پر، 1939
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوائے احمدیت لہرانے کے بعد جلسہ گاہ کی طرف تشریف لے جاتے ہوئے، گولڈن جوبلی جلسہ قادیان، بھارت، 1939
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دائیں جانب خواجہ حسن نظامی صاحب اوربائیں جانب سرمحمد ظفراللہ خان صاحب کھڑے ہیں، دلی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ گروپ فوٹو، الہ دین بلڈنگ، سکندرآباد، بھارت، 1938
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آل انڈیا نیشنل والنٹئیرکور، قادیان، 23 نومبر 1935
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تعلیم الاسلام کالج کی تقریب میں خطاب فرماتے ہوئے، (حضرت) صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب حضور کے ساتھ تشریف فرما ہیں
دلی اور شملہ جماعت کے ممبران حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ، ٹالکٹورا پارک دلی، 6 مارچ 1932
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ کشمیرکمیٹی کے ارکان، سیالکوٹ، 1931
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جماعت کے کچھ ممبران کے ھمراہ
جلسہ سالانہ کے موقع پر جلسہ گاہ کی جگہ کم پڑ گئی جس کی طرف حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منتظمین کی توجہ مبذول کروائی۔ حضرت میر محمد اسحاق صاحب (رضی اللہ تعالی عنہ) افسر جلسہ سالانہ نے کارکنان کے ساتھ مل کر ایک بڑی جگہ کی تعمیر نو کے لئے رات بھر کام کیا (جو کہ اس تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے) جب حضرت خلیفہ المسیح الثانی صبح جلسہ گاہ تشریف لائے تو انہوں نے توسیع دیکھ کر خوشنودی کا اظہارکیا۔
قادیان ، پنجاب ، ہندوستان - 1927
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھمراہ احباب جماعت مکرم محمد دین صاحب کا امریکہ سے واپسی پر استقبال کر رہے ہیں، 1926
During the tour of Europe, a reception was held in London at Chesham Place in honour of Hazrat Khalifatul Masih II. On this occasion, a delegation from Africa also had the blessed opportunity to take a photo with His Holiness, UK –20th September 1924
During the Foundation Ceremony of the Fazl Mosque in London, Hazrat Khalifatul Masih II delivered a short address highlighting the lofty objectives of a mosque in light of the Islamic teachings, UK— 19th October 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دائیں جانب حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بائیں جانب ایک مہمان
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے رفقاء کے ھمراہ بیت المقدس فلسطین کے سامنے
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیرس کی ایک مسجد کا دورہ فرماتے ہوئے، فرانس، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد سے باہر تشریف لاتے ہوئے، پیرس، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد سے باہر تشریف لاتے ہوئے، پیرس، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیرس کی ایک مسجد میں، فرانس 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رائل پویلین میں دعا کرواتے ہوئے، برائٹن، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد فضل لندن کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر نماز پڑھاتے ہوئے، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد فضل لندن کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر نماز پڑھاتے ہوئے، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد فضل لندن کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد فضل لندن کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد فضل لندن کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر، 1924
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یورپ کے دورہ پرروانگی سے قبل لنڈن ریلوے اسٹیشن پر دعا کرواتے ہوئے،لنڈن،یوکے،1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برطانیہ آمد، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یورپ روانگی سے قبل، قادیان، 11جولائی 1924
’’دی کانفرنس آف ریلیجن ود ان دی ایمپائیر‘‘ کے موقع پر حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ معززرفقاء کے ھمراہ ، امپیریل انسٹیٹیوٹ لندن، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ویمبلے کانفرنس سے قبل چیشم پلیس میں نماز پڑھاتے ہوئے، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ ایک گروپ فوٹو دورہ یورپ 1924، کھڑے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت حافظ روشن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، مولوی محمد دین صاحب، حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت عبدالرحمٰن مصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت چوہدری فتح محمد سیال رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،کرسیوں پر بیٹھے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت سرظفراللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت مولانا عبد الرحیم درد رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت مولوی عبد الرحیم نیررضی اللہ تعالیٰ عنہ ،حضرت ذو الفقارعلی خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، زمین پر بیٹھے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت چوہدری علی محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت بھائی عبدالرحمان قادیانی صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، چیشم پلیس، یوکے
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورہ یورپ کے دوران ممبران قافلہ کے ھمراہ، 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قافلہ ممبران کے ھمراہ، دورہ یورپ 1924 کھڑے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عبدالرحیم درد رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت چوہدری محمد شریف صاحب، حضرت بھائی عبدالرحمن قادیانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت میاں رحیم دین صاحب، کرسیوں پر بیٹھے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت شیخ عبدالرحمن مصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت چوہدری فتح محمد سیال رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت نواب ذوالفقارعلی خان گوہر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت حافظ روشن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، نوٹ: حضرت چوہدری علی محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی قافلہ میں شامل تھے لیکن اس تصویر میں موجود نہیں ہیں۔ یہ تصویر اٹلی میں کھینچی گئی تھی۔
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قافلہ ممبران کے ھمراہ، دورہ یورپ 1924 کھڑے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت میاں رحیم دین صاحب، حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عبدالرحیم درد رضی اللہ تعالیٰ عنہ، کرسیوں پر بیٹھے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت شیخ عبدالرحمن مصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت چوہدری فتح محمد سیال رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت نواب ذوالفقارعلی خان گوہر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت حافظ روشن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، زمین پر بیٹھے ہوئے (دائیں طرف سے): حضرت بھائی عبدالرحمن قادیانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ نوٹ: حضرت چوہدری علی محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی قافلہ میں شامل تھے لیکن اس تصویر میں موجود نہیں ہیں۔ یہ تصویر اٹلی میں کھینچی گئی تھی۔
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قافلہ ممبران کے ھمراہ، مصر، 1924
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر استقبال، بھارت
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یورپ روانگی سے قبل، امرتسر، 12 جولائی 1924
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یورپ روانگی سے قبل، بمبئی، 1924
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفة المسیح الثانی
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے رفقاء کے ھمراہ مختلف مذہبی اداروں کے دورہ پر، لکھنو بھارت، اپریل 1912
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے رفقاء کے ھمراہ مختلف دینی اداروں کے دورہ پر، لکھنو، بھارت، اپریل 1912
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، قبل از خلافت
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
دائیں سے بائیں: حضرت صاحبزادہ مرزا بشیراحمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ پیچھے: حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ ملازمہ کی گود میں، حضرت میرمحمد اسحاق صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ